Ù…Ø+بت

Ù…Ø+بت ایک رستہ ہے
جہاں پر بیٹھنے والے
کسی کی سرمگیں آنکھوں
میں بکھرے خواب چنتے ہیں
کسی کے نرمگیں ہونٹوں
پہ ٹھہرے گیت سنتے ہیں

Ù…Ø+بت اتنی گہری ہے
کہ جب پاتال راتوں میں
سØ+ر Ú©Ùˆ ڈھونڈنے والے
سØ+ر آغاز کرتے ہیں
Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ اتھاہ پہنائیوں کا
رجز پڑھتے ہیں

Ù…Ø+بت ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ہے
جو گھر کو چھوڑ آئی ہو
جسے ٹوٹی ہوئی کھڑکی
جسے ٹھہری ہوئی اِک شب بہت ناشاد کرتی ہے
جو خوابوں کے فلک پر رات بھر اڑتے ہوئے
فصیلوں میں جڑی اِ ک زندگی کو یاد کرتی ہے